27 جولائی، 2013

وہ رلا کر ہنس نہ پایا دیر تک ~ نواز دیو بندی

شاعر: نواز دیو بندی
انتخاب: وقاص مغیرہ اقبال

وہ رلا کر ہنس نہ پایا دیر تک
جب میں رو کر مسکرایا

خود بخود نے ساختہ میں ہنو پڑا
اس نے اس درجہ رلایا دیر تک

بھوکے بچوں کی تسلی کے لئے
ماں نے پھر پانی پکایا دیر تک

گنگناتا جارہا تھا اک فقیر
دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیرتک

کل اندھیریرات میں میری طرح
ایک جگنوں جگمگایا دیر تک

0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

Blogroll