مجھے پھر چا ہیے وہ ہی
میرا سرشار پاکستان
میرے ہر قطرہ آنسوسے
نکلے نام پاکستان
میرے احساس کی لو سے
ہے نکلے نام پاکستان
میرے اس ملک نے مجھکو
ہے دی پہچان پاکستان
میرا ایمان پاکستان
میری ہے شان پاکستان
میری جیت اور میری
ہار کا اظہار پاکستان
مجھے پھر چا ہیے وہ ہی
میرا سرشار پاکستان
وہ پاکستان کہ جس میں
کوئی سنبل نہ روتی ہو
کہیں دہشت نہ ہوتی ہو
مقدر میں بجائے گولی کے
ہر گھر میں روٹی ہو
مجھے پھراک نئی صبح دے
جو ارفع کو جگائے پھر
جو ظلمت کو گھٹائے پھر
امید نوع دکھائے پھر
مجھے پھر چا ہیے وہ ہی
میرا سرشار پاکستان
کہ جس کی آس میں
سب نےبتائی ہیں
کئی گھڑیاں مصیبت کی
کئی لڑیاں ازیت کی
کئی گلیاں معیشت کی
کئی گڑیاں گئیں کچلی
ہیں ان تاریک راہوں میں
کئی بیٹوں نے جاں دی ہے
اپنی ماں کی بانہوں میں
کبھی جو یاد کرتا ہوں
میں ماضی کا زمانے کو
کئی پنے ابھر آتے ہیں
آنکھوں میں ستانے کو
میں دل پہ رکھ کے
بھاری سنگ
یہی فریاد کرتا ہوں
کہ
مجھکو تم وہ لوٹا دہ
میرا سرشار پاکستان
میرا سرشار پاکستان
میرا سرشار پاکستان
میرے ہر قطرہ آنسوسے
نکلے نام پاکستان
میرے احساس کی لو سے
ہے نکلے نام پاکستان
میرے اس ملک نے مجھکو
ہے دی پہچان پاکستان
میرا ایمان پاکستان
میری ہے شان پاکستان
میری جیت اور میری
ہار کا اظہار پاکستان
مجھے پھر چا ہیے وہ ہی
میرا سرشار پاکستان
وہ پاکستان کہ جس میں
کوئی سنبل نہ روتی ہو
کہیں دہشت نہ ہوتی ہو
مقدر میں بجائے گولی کے
ہر گھر میں روٹی ہو
مجھے پھراک نئی صبح دے
جو ارفع کو جگائے پھر
جو ظلمت کو گھٹائے پھر
امید نوع دکھائے پھر
مجھے پھر چا ہیے وہ ہی
میرا سرشار پاکستان
کہ جس کی آس میں
سب نےبتائی ہیں
کئی گھڑیاں مصیبت کی
کئی لڑیاں ازیت کی
کئی گلیاں معیشت کی
کئی گڑیاں گئیں کچلی
ہیں ان تاریک راہوں میں
کئی بیٹوں نے جاں دی ہے
اپنی ماں کی بانہوں میں
کبھی جو یاد کرتا ہوں
میں ماضی کا زمانے کو
کئی پنے ابھر آتے ہیں
آنکھوں میں ستانے کو
میں دل پہ رکھ کے
بھاری سنگ
یہی فریاد کرتا ہوں
کہ
مجھکو تم وہ لوٹا دہ
میرا سرشار پاکستان
میرا سرشار پاکستان
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔