29 ستمبر، 2013

فن گفتگو ہمراہ لئیے - عبدالرؤف

فن  گفتگو ہمراہ  لئیے،
اب ہم بھی تم سے ہو لئیے

باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن
بس سچ کو سچ مت بولئیے

ھم اپنی راہ پہ  ہیں  گامزن
اب خود کو خود ہی ٹٹو لئیے

ہے  زندگی کی یہی  سرشت
کبھی ہنس لئیے کبھی رولئیے

0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

Blogroll